"جزء آخر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: ru:Теломеры
م روبالہ جمع {{Commonscat|Telomeres}}
سطر 1:
[[تصویر:Parallel telomere quadruple.png|thumb|280px|[[DNA]] کی ایک متوازی [[ترکیبِ ربیعہ]] ([[quadruplexes]]) ساخت ؛ جو کہ [[انسان]] کے جزء آخر والے ڈی این اے میں ترکیب پاتی ہے۔ <br /> بشکریہ : [http://ndbserver.rutgers.edu/atlas/xray/structures/U/ud0017/ud0017.html قاعدۂ معطیات مرکزی ترشہUD0017]۔]]
'''جزء آخر''' (telo-mere) دراصل [[DNA]] کے [[سالمے]] پر اساسوں (bases) یا دوسرے الفاظ میں [[مرثالثہ|مرثالثات (nucleotides)]] کے تکراری حصے یا اجزاء (جزء / {{د2}}-meros{{دخ2}}) ہوتے ہیں جو کہ [[لونجسیمہ|لونجسیمات (chromosomes)]] کے آخری سروں پر پائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کو جزء آخر کہا جاتا ہے۔ ان کی جمع اردو میں اجزاء آخر اور انگریزی میں Telomeres اختیار کی جاتی ہے۔ یہ دیگر مختلف افعال انجام دینے کے ساتھ ساتھ ڈی این اے اور باالفاظ دیگر لونی جسیمات کی حفاظت کا کام بھی انجام دیتے ہیں۔ ہر بار جب خلیہ تقسیم ہوتا ہے تو انکی طوالت کچھ کم ہوجاتی ہے اور سائنسی شواہد اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ انکی طوالت کا گھٹتے چلے جانا ، [[حیات]] کی طوالت یا یوں کہـ لیں کہ [[موت]] سے سروکار رکھتا ہے۔
 
{{Commonscat|Telomeres}}
 
[[زمرہ:ڈی این اے]]