"ویکیپیڈیا:خود توثیق شدہ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی ویکیپیڈیا کی ربط ڈالی گئی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اداری}}
{{نیم محفوظ}}
 
اردو ویکیپیڈیا پر کچھ اعمال ایسے ہیں جو صرف ان [[منصوبہ:صارفین|صارفین]] تک محدود ہیں جہیں یہاں اپنا کھاتہ کھولے ہوئے منظور شدہ وقت گزر چکا ہو اور ویکیپیڈیا پر ایک ترامیم کے مخصوص شمار کے حامل ہوں۔ وہ صارفین جو ان شرائط کو پورا کرتے ہیں، خود توثیق شدہ صارفین کہلاتے ہیں۔ جب بھی کوئی صارف محدود عمل کرنے لگتا ہے تو اس کی خود توثیق شدہ حیثیت کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ ایک خود کار [[مصنع لطیف|مصنع لطیف]] اس وقت اجازت کا تعین کرتا ہے۔