"جسٹینین اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

30 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|Iustinianus I}}
م (r2.7.3) (روبالہ ترمیم: diq:Iustinianus I)
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Iustinianus I}})
 
[[بازنطینی]] شہنشاہ ۔ 527ء میں [[قسطنطنیہ]] میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ [[جسٹن]] کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ [[ایران]] ، [[افریقہ]] ، اور [[اٹلی]] کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں ، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
 
{{Commonscat|Iustinianus I}}
 
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
12,233

ترامیم