"جنبشیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

21 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|Kinematics}}
م (روبالہ جمع: ko:운동학)
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Kinematics}})
جنبشیات (kinematics) علم [[طبیعیات]] میں [[قوت]] اور اسکی [[کمیت]] کو نظرانداز کرتے ہوۓ کیے جانے والے [[حرکات]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ جنبش کا لفظ {{ٹ}} [[حرکیات]] {{ن}} یعنی [[dynamics ]] سے الگ پہچان کے لیۓ اختیار کیا گیا ہے ورنہ نہ ہی یہاں انگریزی کے لفظ میں شامل –tics کا اضافہ logy کے لیۓ ہے اور نہ ہی اردو لفظ جنبش میں یات کا اضافہ اس کا متبادل ہے۔ فارسی میں اسے جنبش شناسی کہا جاتا ہے مگر اس لفظ میں خامی یہ ہے کہ یہ ایک یک لفظی اصطلاح kinematics کا دو لفظی اصطلاحی متبادل بن جاتا ہے جو کہ یک لفظی جنبشیات کی دستیابی کی صورت میں کسی طرح بھی مناسب نہیں۔
 
یہاں اس بات کا ترک ابہام لازم ہے کہ جنبشیات کسی شۓ پر لگنے والی [[قوت]] اور اسکی [[کمیت]] کو نظرانداز کرتے ہوۓ کیے جانے والے [[حرکات]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے، جبکہ اسکے برخلاف حرکیات یعنی dynamics سے مراد حرکات کا وہ علم ہوتا ہے کہ جس میں کسی حرکت کا مطالعہ کرتے وقت ، قوت اور کمیت جیسے [[تفاعلات]] کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Kinematics}}
 
 
 
 
 
[[زمرہ:جنبشیات]]
[[be:Кінематыка]]
[[be-x-old:Кінэматыка]]
[[bs:Kinematika]]
[[bg:Кинематика]]
[[bs:Kinematika]]
[[ca:Cinemàtica]]
[[cs:Kinematika]]
[[el:Κινηματική]]
[[es:Cinemática]]
[[eu:Zinematika]]
[[fr:Cinématique]]
[[gl:Cinemática]]
[[ko:운동학]]
[[hr:Kinematika]]
[[io:Cinematiko]]
[[ka:კინემატიკა]]
[[lv:Kinemātika]]
[[ko:운동학]]
[[lt:Kinematika]]
[[hu:Kinematika]]
[[sl:Kinematika]]
[[sh:Kinematika]]
[[eu:Zinematika]]
[[fi:Kinematiikka]]
[[ta:அசைவு விபரியல்]]
12,233

ترامیم