"جھیل نکاراگوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: tr:Nikaragua Gölü
م روبالہ جمع {{Commonscat|Lake Nicaragua}}
سطر 1:
[[تصویر:LagoCocibolca.jpg|thumb|جھیل نکاراگوا]]
[[نکاراگوا]] میں واقع تازہ پانی کی ایک بہت بڑی [[جھیل]] جس میں تقریبا{{دوزبر}} 400 [[جزیرہ|جزائر]] واقع ہیں۔ ان میں سے چند جزائر دراصل متحرک [[آتش فشاں]] ہیں جن میں [[کونسیپشن]] قابل ذکر ہے۔ یہ دنیا کی واحد جھیل ہے جس میں نایاب میٹھے پانی کی [[شارک]] مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ 8264 مربع [[کلومیٹر]] کے رقبے پر پھیلی یہ [[وسطی امریکہ]] کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے اور دنیا کی بڑی جھیلوں میں اس کا نمبر 20 واں ہے۔ [[سطح سمندر]] سے 32 [[میٹر]] (105 [[فٹ]]) بلند یہ جھیل 26 میٹر (84 فٹ) گہری ہے۔
{{Commonscat|Lake Nicaragua}}
 
[[زمرہ:جھیل]]