"حامد کرزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: hi:हामिद करज़ई
م روبالہ جمع {{Commonscat|Hamid Karzai}}
سطر 28:
 
حامد کرزئی کی حکومت کے تعلقات پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے کشیدہ رہے ۔ وہ پاکستان کو افغانستان کی خراب صورت حال کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔ ان کے خیال میں پاکستان ہی طالبان کی پشت پنائی کر رہا ہے۔ لیکن پاکستان اس بات کی ہمیشہ سے تردید کرتا چلا آیا ہے۔ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کئی دفعہ اعلی سطح کی ملاقاتیں بھی ہوئیں لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ پاکستانی حکومت کا الزام ہے کہ جو شخص صرف دارلحکومت کو کنٹرول کر سکتا ہو اور ایک کٹھ پتلی صدر ہو وہ اپنی کمزریاں چھپانے کے لیے پاکستان پر الزام نہیں لگائے گا تو اور کس پر لگائے گا۔
{{Commonscat|Hamid Karzai}}
 
[[زمرہ:افغان صدور]]