"حسابداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: lez:Бухгалтердин гьисабун
م روبالہ جمع {{Commonscat|Accounting}}
سطر 1:
'''حسابداری''' <small>(Accountancy)</small>، ایک {{ٹ}} [[پیشہ]] {{ن}} ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموما{{دوزبر}} {{ٹ}} محاسبہ {{ن}} (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبہ کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ یہ ایک ایسا علم ہے کہ جسمیں [[مالیہ|مالیاتی]] [[اطلاعات]] کی شناخت، انکا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشاء کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبے کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، [[سرمایہ دار]]، اور [[خراج]] وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور [[مستقبل]] کے لیۓ مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں طے کرتے ہیں۔
{{Commonscat|Accounting}}
 
[[زمرہ:پیشے]]