"خاکنائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

21 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|Isthmi}}
م (r2.7.2+) (روبالہ جمع: bs:Prevlaka (geografija))
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Isthmi}})
خاکنائے (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح [[شمالی امریکا]] کو [[خاکنائے پانامہ]] جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا [[خاکنائے سویز]] [[براعظم ایشیا]] کو [[براعظم افریقہ]] سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں [[نہر پانامہ]] اور [[نہر سویز]] کہتے ہیں۔
{{Commonscat|Isthmi}}
 
[[زمرہ:جغرافیہ]]
12,233

ترامیم