"خوشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: th:ความสุข
م روبالہ جمع {{Commonscat|Happiness}}
سطر 3:
خوشی کی [[انسانی]] [[تاریخ]] اسی قدر قدیم ہے جس قدر انسان کی تاریخ ؛ انسان کے [[دماغ]] کا ایک انتہائی اہم اور شدید [[ادراک]] ہونے کی وجہ سے اور نفسیاتی طور پر تمام [[جانداروں]] کی [[فطرت]]ِ
[[راحت الوجود (وضاحت)|راحت الوجود (well-being)]] کی خواہش نے انسان کو ہمیشہ سے ہی خوشی کی تلاش میں مشغول رکھا ہے۔ مذہب اور [[فلسفے]] میں عموماً خوشی کو محض جسمانی راحت (عیش / صحت) سے الگ رکھا جاتا ہے لیکن علم طب کے اصولوں کے مطابق خوشی جسمانی اور ذہنی ، دونوں اجزاء کی کامیابی کے بغیر نامکمل تسلیم کی جاتی ہے۔
{{Commonscat|Happiness}}
 
[[زمرہ:خوشی| ]]