"خیوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: tt:Хивә
م روبالہ جمع {{Commonscat|Khiva}}
سطر 2:
 
[[ازبکستان]] کا ایک شہر ۔ صحرائے کاراکم کے قریب [[نخلستان]] میں آباد ۔ دسویں صدی عیسوی میں [[خوارزم]] شاہی سلطنت کا دارالحکومت رہا۔ 1973ء میں اس پر [[روس]] نے قبضہ کر لیا۔ 1920ء تا 1923ء یہ خوارزم سوویت عوامی جمہوریہ کا صدر مقام رہا۔ باشندے [[ازبک]] اور [[تاتاری]] نسل سے ہیں۔ زمین زیادہ تر صحرائی ہے جس میں وادیاں اور نخلستان ہیں۔ جن علاقوں میں آبپاشی کا انتظام ہے وہاں [[گیہوں]] ، [[چاول]] ، [[کپاس]] اور پھل پیدا ہوتے ہیں۔
{{Commonscat|Khiva}}
 
[[زمرہ:ازبکستان کے شہر]]