"دارا سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: el:Δαρείος Γ΄ της Περσίας
م روبالہ جمع {{Commonscat|Darius III}}
سطر 6:
 
[[ہنحامنشی]] خاندان کا آخری بادشاہ جو [[اردشیر]] سوم کے تخت پر بیٹھا۔ اردشیر نے اسے [[آرمینیا]] کا گورنر مقرر کیا تھا۔ بڑا لائق اور دلیر تھا۔ اسس اوراربیلا کی جنگوں میں [[سکندر اعظم]] کی فوجوں سے مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور شمال کی طرف فرار ہوگیا۔ جہاں [[باختر]] کے ایرانی گورنر بےسس نے اسے گرفتار کر کے قتل کر دیا۔ سکندر جس وقت دمغان پہنچا تو اسے [[ایرانی]] کیمپ میں دارا کی لاش ملی ۔ اس کے قتل کے بعد ایرانی سلطنت کا خاتمہ ہوگیا۔
{{Commonscat|Darius III}}
 
[[زمرہ:شخصیات]]