"درگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: vi:Durga, Karkal
م روبالہ جمع {{Commonscat|Durga}}
سطر 1:
ہندی دیومالا کی ایک دیوی جس کی پرستش [[دراوڑ]] جنگ و تباہ کاری کی دیوی کی حیثیت سے کرتے تھے۔ [[آریائی]] تصورات کے ملاپ سے سنسکرت کی رزمیہ داستانوں میں یہ [[اوما]] کی مثنی اور [[شیوا]] کی بیوی بنا دی گئی۔ اسے کالی دیوی کا ایک روپ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اس کی پوجا ہر عقیدے کے ہندوؤں کے یہاں رائج ہے۔ [[دسہرہ]] ، جسے [[بنگال]] میں درگا پوجا کہتے ہیں، اس کے خیر مقدم کا خاص تہوار ہے۔ اس کا چہرہ اس کی جنگجو فطرت کے باوجود نہایت خوبصورت بنایا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Durga}}
 
[[زمرہ:ہندومت]]