"دریائے جمنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

28 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|Yamuna River}}
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: as:যমুনা নদী
م روبالہ جمع {{Commonscat|Yamuna River}}
سطر 1:
[[تصویر:Jamna.jpg|framepx|thumb|left|دریائے جمنا]]کوہ [[ہمالیہ]] کے علاقہ جمنوتری سے نکلتا ہے۔ اور 850 میل جنوب کی طرف بہتا ہوا [[الہ آباد]] کے مقام پر [[دریائے گنگا]] سے جا ملتا ہے۔ [[ہندو]] اس مقام کو بہت متبرک خیال کرتے ہیں۔ [[دہلی]] ، [[برنداون]] ، [[متھرا]] ، اور [[آگرہ]] ، اسی دریا کے کنارے آباد ہیں۔ الہ آباد سے متھرا تک اس میں کشتیاں چل سکتی ہیں۔ چنبل ، بیتوا اور کین سون دریائے جمنا کے معاون ہیں جو بندھیا چل سے نکلتے ہیں۔ ہندو [[گنگا]] کی طرح جمنا کو بھی مقدس سمجھتے ہیں۔ [[کانپور]] کے قریب دریائے جمنا سے نہر جمن شرقی نکالی گئی ہے۔جو گنگا اور جمنا کے درمیانی دوآبہ کو سیراب کرتی ہے۔ دہلی سے ذرا نیچے نہر آگرہ بھی دریائے جمنا ہی سے نکالی گئی ہے۔
{{Commonscat|Yamuna River}}
 
[[زمرہ:بھارت کے دریا|جمنا]]
12,233

ترامیم