"دریائے دجلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: rue:Тіґріс
م روبالہ جمع {{Commonscat|Tigris}}
سطر 2:
 
[[تصویر:Tigris river in mosul.jpg|framepx|thumb|left|دجلہ [[عراق]] کے شہر [[موصل]] میں]][[عراق]] کا ایک دریا جو [[کردستان]] کی پہاڑیوں سے نکل کر [[عراق]] کے میدان کو سیراب کرتا ہوا [[دریائے فرات]] کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کو[[شط العرب]] کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے [[نینوا]] اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور [[قط العمارہ]] ، [[بغداد]] ،[[سامرا]] اور [[موصل]] کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔
{{Commonscat|Tigris}}
 
[[زمرہ:دریا]]