"دریائے ٹیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: diq:Royê Temza
م روبالہ جمع {{Commonscat|Thames}}
سطر 2:
 
'''دریائے ٹیمز''' ([[انگریزی]]: Thames) [[انگلستان]] کا ایک دریا ہے جس کے کنارے درالحکومت [[لندن]] آباد ہے۔ یہ دریا [[کاٹس والڈ]] کی پہاڑیوں سے نکلتا ہے۔ اور اس کی ابتدائی شاخیں [[لیک لیڈ]] کے مقام پر مجتمع ہوتی ہیں۔ دریا پر پندرہ پل ہیں جن میں [[لندن پل]] ، [[ویسٹ منسٹر پل]] ، [[واٹر لو پل]] اور [[ٹاور پل]] قابل ذکر ہیں۔ دریا کے نیچے دو بڑی سرنگیں ہیں اور پیدل چلنے والوں کے لیے دو چھوٹی سرنگیں ہیں۔ دریا کو عبور کرنے کے لیے دو پل دول وچ اور گریوسٹینڈ بنے ہوئے ہیں۔ ٹیمز میں جہازوں کی آمدورفت کے علاوہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔ لمبائی منبع سے دہانے تک 210 میل ہے۔
{{Commonscat|Thames}}
 
[[زمرہ:دریا]]