"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
روبالہ جمع {{Commonscat|Home computers}}
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: mn:Персональ компьютер)
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Home computers}})
آجکل کے ذاتی شمارِندے تین اقسام کے ہیں: '''برمیزی شمارندہ''' <small>(Desktop Computer)</small>، '''[[آغوشیہ]]''' <small>(Laptop)</small> اور لوحی شمارِندہ <small>(Tablet PC)</small>. سب سے عام [[عملیاتی نظام]] <small>(Operating System)</small> [[مائیکروسافٹ]] وِنڈوز، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں. <br />
ایک ذاتی شمارِندہ [[گھریلو شمارِندہ]] یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر [[مقامی جالکار]] <small>(Local Area Network)</small> سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.
{{Commonscat|Home computers}}
 
[[زمرہ:ذاتی شمارندہ‌جات]]
12,233

ترامیم