"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (Robot: Modifying pcd:Mathématikes to pcd:Matématikes
م روبالہ جمع {{Commonscat|Mathematics}}
سطر 6:
بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہی مشتہر ہے اور [[قدیم مصر]] ، [[بین النہرین]] و قدیم [[ہندوستان]] کی تہذیبوں میں اسکے آثار ملتے ہیں (دیکھیۓ {{ٹنر}} [[تاریخ ریاضی]]{{ن}}) ۔ آج دنیا بھر میں علم ریاضی [[سائنس]] ، [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] ، [[طب]] اور [[معاشیات]] سمیت تمام شعبہ ہاۓ علم میں استعمال کیا جارہا ہے اور ان اہم شعبہ جات میں استعمال ہونے والے ریاضی کو عموما [[نفاذی ریاضی]] (applied mathematics) کہا جاتا ہے کہ ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاذ کرکے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبہ جات کے ادغام یا ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبہ علم وجود میں آجانے کی مثالیں بھی موجود ہیں۔
{{Mathematics-footer}}
{{Commonscat|Mathematics}}
 
[[زمرہ:ریاضیات]]