"زکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: yi:פארקילונג
م روبالہ جمع {{Commonscat|Common cold}}
سطر 17:
== آسان بیان ==
اڑ کر لگنے والی بیماری جو انتہائی چھوٹے چھوٹے جراثیم [[وائرس]] کی ایک قسم کے ذریعے پیدا ہوتی ہے۔ موسم سرما میں یہ بیماری خوب پھیلتی ہے۔ گلے کا خراب ہونا۔ چھینکیں آنا ، ناک بہنا ، کھانسی اور کبھی غدود یا سینے میںدرد اس بمیاری کی علامتیں ہیں۔ اکثر حرارت بھی ہو جاتی ہے۔ زکام کی حالت میں ضروری ہے کہ مریض آرام کرے یا کم از کم مکان کے اندر رہے۔ گلے کی سوزش دور کرنے کے لیے غرارے کرے اور مخصوص سنونگھنے کی ادویات استعمال کرے۔ ہلکی غذا کھانا ضروری ہے۔ تندرستی اور توانائی معیاری ہو تو زکام پاس نہیں پھٹکتا۔ تھکاوٹ یا گھر سے باہر دیر تک سردی میں رہنے کی وجہ سے توانائی کم ہوتی ہے تو جراثیم غلبہ حاصل کر لیتے ہیں اور زکام لگ جاتا ہے ۔ زکام کے مریض کی چھینکوں کی زد سے دور رہنا چاہیے اور اس کا رومال اور تولیہ وغیرہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
{{Commonscat|Common cold}}
 
[[زمرہ:تنفسی امراض]]