"سائنسی مثیلیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: kk:Модель
م روبالہ جمع {{Commonscat|Scientific modeling}}
سطر 1:
'''سائنسی مثیلیت''' (scientific modelling) ایک ایسا طریقۂ عمل ہے کہ جس میں [[تصوراتی مثیل|تصوراتی]] ، [[مخطط|مخططی]] ، اور [[ریاضیاتی مثیل|ریاضیاتی]] [[مثیل|مثالین (models)]] تخلیق کیئے جاتے ہیں۔ یعنی اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ سائنسی مثیلیت یا سائنسی مثیل سازی ، سائنسی [[اسلوب علم|اسالیب (methods)]] ، [[طراز|طرازات]] اور نظریات کی کو استعمال کرتے ہوۓ مختلف شعبہ ہاۓ علوم کے ليے وضاحتی نمونے تیار کرنے کا نام ہے۔ نمونے یا مثالین تیار کرنے سے سائنسی تحقیق میں بہت مدد ملتی ہے اور اسی وجہ سے ہر سائنسی شعبے میں اپنی سہولت کے مطابق مثالین کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ سائنسی مثیلیت کے دوران ؛ [[فلسفۂ سائنس]] ، [[نظریۂ نظامات|نظریۂ نظامات (systems theory)]] اور [[استصبار معلومات|استصبار معلومات (knowledge visualization)]] کے شعبہ جات سے بھی استفادہ کیا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Scientific modeling}}
 
[[زمرہ:سائنسی مثیلیت]]