"سمتیہ میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: io:Vektorofeldo
م روبالہ جمع {{Commonscat|Vector fields}}
سطر 2:
ریاضیات میں '''سمتیہ میدان''' [[Euclidean space|اقلیدسی فضاء]] کے کسی ذیلی طاقم کے ہر نکتہ کے ساتھ ایک [[vector (geometry)|سمتیہ]] مشارک کرتی ہے۔ مثال کے طور پر مسطح میں سمتیہ میدان کو ہر نکتہ پر بطور تیر کے تصور کیا جا سکتا ہے، جہاں تیر کی ایک سمت اور مطلقہ ہو۔ کسی سیال کی فضا میں حرکت کو عموماً سمتیہ میدان سے تمثیل کیا جاتا ہے، جہاں سیال کی [[سمتار]] (سمت اور رفتار) فضا کے ہر نکتہ پر بتائی جاتی ہے۔
{{حوالہ جات}}
{{Commonscat|Vector fields}}
 
[[زمرہ:متعدد متغیر حسابان]]