"سوندریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: uz:Sondrio
م روبالہ جمع {{Commonscat|Sondrio}}
سطر 1:
سوندریو ([[اطالوی]] ۔ [[انگریزی]] Sondrio) [[اٹلی]] کے علاقہ [[لومبارڈی]] میں واقع ایک شہر ہے جسکی آبادی دسمبر 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 21,978 اور رقبہ 20 مربع [[کلومیٹر]] ہے۔ شہر صوبہ سوندریو کا صدر مقام ہے جسکے زیر انتظام 78 [[کمونے]] ہیں۔ [[میلان]] سے شہر کا فاصلہ 136 کلومیٹر ہے۔
 
شہر کی شہر [[وائن]] کی پیداوار کی وجہ سے ہے جن میں سے مشہور ترین ساسیلا (Sassella) اور گرومیلو (Grumello) ہیں۔ اسکے علاوہ سیاحت بھی اہم ذریعہ آمدن ہے۔
{{Commonscat|Sondrio}}
 
[[زمرہ:لومباردیہ]]