"سُننا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ky:Угуу
م روبالہ جمع {{Commonscat|Hearing}}
سطر 2:
سننے کی صلاحیت، انسان کی پانچ پنیادی ح{{زیر}}سوں میں سے ایک ہے۔ [[قوت سماعت]] یا سننے کی قوت وہ [[حس]] ہے، جس کی مدد [[آواز]] کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔ سننے کی قوت سے محرومی کو [[بہرہ پن]] کہا جاتا ہے اور ایسے افراد کو [[بہرہ]] کہا جاتا ہے۔
[[انسانوں]] اور دیگر [[فقارئیے]] جانداروں میں قوت{{زیر}} سماعت کے لئے باقاعدہ [[سمعی نظام]] بنا ہوتاہے۔ جس کی مدد سے یہ نظام [[ارتعاش]] کو محسوس کرتا ہے، پھر [[اعصاب]] کے ذریعے وہ ارتعاشات [[دماغ]] تک پہنچائے جاتے ہیں، جہاں ہر آواز یا ارتعاش کی اپنی ایک شناخت ہوتی ہے۔
{{Commonscat|Hearing}}
 
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]