"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hif:Plasma
م روبالہ جمع {{Commonscat|Plasma physics}}
سطر 1:
[[طبیعیات]] اور [[کیمیا|کیمیاء]] میں '''شاکلہ''' <small>(plasma)</small> ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اسکو ٹھوس ، مایع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ {{ٹ}} [[باردار ذرہ|باردار]] {{ن}} ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] سے کوئی [[برقیہ]] (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔
{{Commonscat|Plasma physics}}
 
[[زمرہ:مادے کی حالتیں]]