"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:پلک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
* پلک کبھی بھی اردو میں وہ معنی ادا نہیں کرتا جس پر اس کا انگریزی نام ہے؛ انگریزی مفہوم ایک ---- کرن ، برق یا چمک یا نئے جذے کی جانب اشارہ کرتا ہے ----- اور اسی مناسبت سے خاکسار نے برق سے بریق بھی رائے شماری کے لیے پیش کیا تھا، اور احقر اب بھی بریق ہی کو بہتر سمجھتا ہے۔ رہی بات پلک ، چشمک اور بریق کے فرق کو بیان کرنے کی تو اس کی وضاحت پلک کے مضمون میں کی جاسکتی ہے، میں نہیں سمجھتا کے یہ اصطلاح کسی بھی جگہ سائنسی یا علمی مضامین میں کوئی ابہام پیدا کرے --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 06:17, 3 نومبر 2012 (UTC)
* {{تائید}} برائے پلک - --[[صارف:Tahir mq|طاھر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 07:08, 3 نومبر 2012 (UTC)
تنقید یا تائید سے زیادہ تو یہ بات کہ
پلک تو انکھ کے اوپری حصے کو نہیں کہتے؟
ٹونئکل کے لئے مکھی پر مکھی مار لفظ کی بجائے کوئی ایسا لفظ کیون ناں تلاش کر لیں جو عام لوگوں کو
سمھ لگ سکے
اور اگر یہ لفظ پنجابی سندہی یا بلوچی پشتو یا سارئیکی سے ہو تو کسی بھی گیر ملکی زبان کی نسبت جلدی سمجھ لگ جائے گا
06:34, 4 نومبر 2012 (UTC)[[صارف:خاور|خاورkhawar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:خاور|تبادلۂ خیال]])
منصوبہ صفحہ پلک میں واپس جائیں۔