"عربی علم الاساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''عربی علم الاساطیر''' (Arabian mythology) قدیم عرب لوگوں کے [[زمانہ جاہلیت|عرب قبل از اسلام]] عقائد ہیں۔ قبل از [[اسلام]] [[مکہ]] کا [[خانہ کعبہ|کعبہ]] [[مشرکیت]]، دیوتاوں اور بتوں کی پوجا اور دیگر خرافات کا گڑھ تھا۔ قبل از اسلام زیادہ تر معبودوں کا تعلق بتوں سے ملتا ہے خاص طور وہ [[بت]] جو [[خانہ کعبہ|کعبہ]] میں موجود تھے ان کی تعداد تقریبا 360 کے لک بگ تھی۔ <ref name=armstrong>{{cite book|pages=11|title=Islam: A Short History|author=Karen Armstrong|isbn=0-8129-6618-X|date=2000,2002}}</ref>
 
== معبود ==
[[ہبل]] معبودوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر اور معبودوں کا سردار شمار کیا جاتا تھا۔ [[خانہ کعبہ|کعبہ]] [[ہبل]] کے لیے وقف کر دیا گیا تھا۔ <ref name=armstrong>{{cite book|pages=11|title=Islam: A Short History|author=Karen Armstrong|isbn=0-8129-6618-X|date=2000,2002}}</ref>
[[ہبل]] کا [[بت]] [[خانہ کعبہ|کعبہ]] کے قریب رکھا گیا تھا جو کہ ایک انسانی شکل کا تھا اسکا دائیں ہاتھ ایک سنہری ہاتھ سے تبدیل کر دیا گیا تھا۔ <ref>''The Book of Idols (''Kitāb al-Asnām'')'' by Hishām Ibn al-Kalbī</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}