"عربی علم الاساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
[[ہبل]] معبودوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر اور معبودوں کا سردار شمار کیا جاتا تھا۔ [[خانہ کعبہ|کعبہ]] [[ہبل]] کے لیے وقف کر دیا گیا تھا۔ <ref name=armstrong>{{cite book|pages=11|title=Islam: A Short History|author=Karen Armstrong|isbn=0-8129-6618-X|date=2000,2002}}</ref>
[[ہبل]] کا [[بت]] [[خانہ کعبہ|کعبہ]] کے قریب رکھا گیا تھا جو کہ ایک انسانی شکل کا تھا اسکا دائیں ہاتھ ایک سنہری ہاتھ سے تبدیل کر دیا گیا تھا۔ <ref>''The Book of Idols (''Kitāb al-Asnām'')'' by Hishām Ibn al-Kalbī</ref>
 
=== دیگر اہم معبود ===
 
[[مناف‎]] - عورتوں اور حیض سے متعلق دیوتا تھا۔ <ref name=book>''Book of Idols''</ref>
[[ود]] - محبت اور دوستی کا دیوتا تھا۔ سانپ [[ود]] کے لیے مقدس خیال کیے جاتے تھے۔ <ref name=book>''Book of Idols''</ref>
[[ام]] - چاند کا دیوتا تھا جس کی پوجا قدیم قتبان لوگ کرتے تھے۔
[[طالب‎]] - چاند کا دیوتا تھا گس کی پوجا جنوبی عرب میں خاص طور پر [[مملکت سبا]] میں ہوتی تھی۔
[[ذو الحلاس‎]] - جنوبی عرب کا ایک الہامی دیوتا تھا۔
[[القوم]] - [[انباط]] کا جنگ اور رات کا دیوتا تھا، اور قافلوں کا محافظ تھا۔
[[ذو شرى]] - [[انباط]] کا دیوتا تھا جس کے معنی "پہاڑوں کا سردار" ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}