"محبوب خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
== مدر انڈیا ==
 
[[Image:Mother india.jpg|framepx|thumb|left|[[مدر انڈیا]] کا پوسٹر]]محبوب خان کی ’مدر انڈیا‘ کو شاہکار فلم قرار دیا جاتا ہے۔ یہ فلم کئی معنوں میں بھارتی فلمی صنعت کی یادگار فلم ثابت ہوئی۔ مدر انڈیا وہ پہلی فلم تھی جو غیر ملکی زبان کی فلموں کی حیثیت سے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی۔ فلم کے ذریعہ پہلی مرتبہ [[سنیل دت]] کو متعارف کرایا گیا تھا۔
فلم میں انڈیا کے دیہات کی صحیح تصویر پیش کی گئی۔ محبوب خان چونکہ دیہات میں رہ چکے تھے اس لیے انہیں وہاں کے تہوار، رہن سہن بول چال ہر بات سے واقفیت تھی اور یہی وجہ ہے کہ فلم نے ایک شاہکار کا روپ لے لیا۔
 
مدر انڈیا کے بعد محبوب خان نے ’سن آف انڈیا‘ بنائی جو زیادہ متاثر کن ثابت نہیں ہو سکی۔ اس فلم کے دو سال بعد اس صدی کے عظیم فلمساز اس دنیا سے کوچ کر گئے۔
 
 
== صد سالہ تقریبات ==