"گھڑیال (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: id:Horologium
سطر 19:
}}
 
'''گھڑیال''' (عربی: '''{{ع}}الساعة {{ف}}''' - انگریزی: Horologium) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[لاکائیل (خاندان مجمع النجوم)|لاکائیل]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب اول میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 248.885 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.6 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 03 گھنٹے 16.56 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 53 ڈگری 20.18 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[نہر (مجمع النجوم)|نہر]]، [[مار آب]]، [[شبکہ (مجمع النجوم)|شبکہ]]،[[ماہی زرین]] اور [[چھینی (مجمع النجوم)|چھینی]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
 
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
 
سطر 75 ⟵ 76:
[[fi:Heilurikello]]
[[sv:Pendeluret]]
[[ta:ஹோரோலோஜியம் (விண்மீன் கூட்டம்)]]
[[th:กลุ่มดาวนาฬิกา]]
[[tr:Horologium (takımyıldız)]]