"پاکستان مسلم لیگ (ق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 7:
اب اصل پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے ممبران ق لیگ کا حصہ بن چکے ہیں جو کہ صدر مشرف کی حمایت کرتے ہیں۔
 
[[Imageتصویر:Shujaatwithmushaid.jpg|thumb|[[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] (بائیں)اور [[مشاہد حسین]] (دائیں) بھارت کے دورہ کے موقع پر]]
 
[[صدر مشرف]] نے 2006ء میں اپنی سوانح عمری ’ [[ان دی لائن آف فائر]] ، اے میموائر‘ میں انکشاف کیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کی تشکیل ان کے ایماء پر ہوئی تھی۔ وہ لکھتے ہیں کہ [[نواز شریف]] کی جلاوطنی کے بعد انہوں نے سوچا کہ اس ملک میں ایک ایسی جماعت ہونی چاہیئے جو ان دو جماعتوں ( [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلز پارٹی]] اور مسلم لیگ ن) کا مقابلہ کر سکے اور اس موقع پر ان کے پرنسپل سیکرٹری [[طارق عزیز]] نے [[ چوہدری شجاعت حسین]] کی جنرل مشرف سے ملاقات کا اہتمام کیا جس کے بعد یہ جماعت وجود میں آئی۔
 
== نتائج برائے پاکستان مسلم لیگ ق 2002 ==
سطر 15:
۔ (دیکھیں: [[2002 انتخابات]])۔
 
== قیادت ==
 
اس وقت پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر [[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] ہیں۔ جن کا تعلق گجرات کے ایک متمول سیاسی خاندان سے ہے۔ چودھری شجاعت حسین سابق وزیر خارجہ [[چودھری ظہور الہی]] کے بیٹے ہیں جبکہ موجودہ وزیر اعلی [[پنجاب]] چودھری [[پرویز الہی]] ان کے چچا زاد بھائی ہیں۔
 
=== جنرل سیکرٹری ===
[[مشاہد حسین]]
 
 
== موروثی ==
مسلم لیگ جماعت میں جمہوری طریقہ سے رہنماؤں کے انتخاب کی روش نہیں پڑ سکی۔ جس بڑے کا جی چاہتا ہے وہ مسلم لیگ کا اپنا دھڑا بنا لیتا ہے۔
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
 
 
[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ]]
سطر 31:
[[زمرہ:مسلم لیگ کی گروہ بندی]]
[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ ق| ]]
 
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
 
[[en:Pakistan Muslim League (Q)]]