"احتشام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اردو ادیب۔ ناقد۔ شاعر ۔ اتر پردیش کے ضلعاعظم گڑھ کے ایک قصبے میں 21 اپریل سنہ 1922 کو پیدا ہوئے۔[[ل...
 
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
اردو ادیب۔ ناقد۔ شاعر ۔ [[ اتر پردیش]] کے ضلع [[ اعظم گڑھ]] کے ایک قصبے میں 21 اپریل سنہ 1922 کو پیدا ہوئے۔[[لکھنو یونیورسٹی]] اور [[الہ آباد یونیورسٹی]] میں [[ اردو]] کے پروفیسر رہے۔ نظریاتی حوالے سے [[ترقی پسند تحریک]] سے وابستہ رہے۔ اس لیے ان کی تنقید پر [[مارکسی]] اثرات کو بآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ایک درجن سے زیادہ تنقیدی کتابیں تحریر کیں۔ تنقید کے برعکس شاعری میں مارکیست کا رجحان غالب نہیں ۔ احتشام حسین کا انتقال یکم دسمبر 1972 کو الہ آباد میں ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔
 
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www1.voanews.com/urdu/news/arts-entertainment/Professor-Ehtesham-Husain-20Apr10-91614249.html پروفیسر احتشا م حسین کی یاد میں]
 
[[Categoryزمرہ:اردو ناقد]]
[[Categoryزمرہ:اردو شاعر]]
[[Categoryزمرہ:اردو ادیب]]
[[Categoryزمرہ:ہندوستانی شخصیات]]