"پروپیگنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
 
'''پروپیگنڈا''' [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان کا لفظ ہے- عام بول چال میں اس لفظ کے معنی '''دروغ گوئی''' ، '''ترغیب و تحریص''' یا '''غلط افواہ''' کا پھیلانا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ اکثر اوقات سیاسی انجمنیں یا حکومتیں غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے اپنے فوری اور ذاتی مفاد کے پیش نظر غلط روایات و واقعات کا چرچا کرکے اپنی مطلب برداری کر لیتی ہیں، لیکن یہ لازم نہیں ہے کہ پروپیگنڈے کی بنا جھوٹ پر ہی ہو۔ پروپیگنڈا سچا بھی ہوتا ہے اور عوام کے فائدے کا باعث بھی ہوتا ہے۔
 
== اشتقاقیات ==
ابتداءً اس لفظ سے پادریوں کی وہ جماعت مراد تھی، جنھیں تبلیغی ضروریات کے تحت دور دراز ممالک میں جا کر [[کلیسا]] کے اصولوں سے لوگوں کو روشناس کرانا ہوتا تھا۔
 
== پروپیگنڈا سے منسلک مشہور اقوال ==
 
*:<small>{{Nastaliq| "جھوٹ کو اتنا اور بار بار پھیلاوء کہ لوگ اسے قبول کر لیں" - [[سیکولر لابی امریکہ]]}} </small>
 
*: <small>{{Nastaliq| "اگر تم اپنے مخالفجھوٹ کو قائلاتنا نہیںاور کربار سکتےبار توپھیلاوء کمکہ از کملوگ اسے الجھاقبول دو، تا کہ اس کی یکسوئی برقرار نہکر رہے!لیں" - [[حزبسیکولر الجمہوریلابی امریکہ]]}} </small>
 
*: <small>{{Nastaliq| "اگر تم اپنے مخالف کو قائل نہیں کر سکتے تو کم از کم اسے الجھا دو، تا کہ اس کی یکسوئی برقرار نہ رہے!" - [[حزب الجمہوری امریکہ]]}} </small>
 
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]