"شمس مرکزی نظریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ابتدائ تحریر؛ |
م نے زمرہ:فلکیات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
||
سطر 1:
[[فلکیات]] میں '''شمس مرکزی نظریہ''' (انگریزی: heliocentric model) ایک ایسا نظریہ ہے جس کے مُطابق [[زمین]]، اور اِسکے ہمراہ دیگر [[سیارہ|سیارے]]، [[سورج]] کے گِرد گردش کرتے ہیں، اور سورج خود [[نظام شمسی|نظامِ شمسی]] کے مرکز پر مقرر ہوتا ہے۔ جب پہلی مرتبہ، [[تیسری صدی قبل مسیح]] میں [[آریستارخس ساموسی]] نے اِس نظریے کو پیش کیا تو اِس زمانے کے [[فلکیاتدان|فلکیاتدانوں]] نے اِسکی بلکُل بھی حمایت نہ کی۔ اِسکے بعد کافی عرصے تک اِس نظریے کے عوض [[ارض مرکزی نظریہ|ارضِ مَرکزی نظریہ]] کو ہی صحیح سمجھا جاتا رہا۔
[[زمرہ:فلکیات]]
[[en:Heliocentrism]]
|