"دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
Robot: Cosmetic changes
م (Robot: Cosmetic changes)
دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، جنوبی [[مہاراشٹر]] ، شمالی اور وسطی [[کرناٹک]] ، شمالی اور وسطی [[آندھرا پردیش]] کے علاقے شامل ہیں۔
اس علاقے میں مسلمانوں نے کئ سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں [[سلطنت دکن]] کہتے ہیں۔
== اس علاقے کے اہم شہر ==
* [[حیدر آباد دکن|حیدر آباد]]
* [[احمد نگر]]
* [[بیجاپور]]
 
== دکن کے اہم مسلم سلاطین ==
* [[سلطنت بیجاپور]]
* [[سلطنت بیرار]]
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[دکنی]] (زبان)
 
 
[[زمرہ:دکن]]