"اجرام فلکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا اضافہ ،  14 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[Image:Abell1689 HST 2003-01-a-1280 wallpaper.jpg|thumb|250px|left|[[خوشۂ کہکشاں]] ، [[ایبل 1689]] کا [[ہبل دوربین]] سے لیا گیا اجرام فلکی کا ایک منظر۔]]
اجرام فلکی (Astronomical object)، ایسی نمایاں [[طبیعیاتیوجود (سائنس)|جسمانی موجود]]ات (physical [[entities]]) یا ساختوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی موجودگی یا انکے وجود کو اب تک کی [[سائنس]] کی مدد سے [[فضاء]] میں ثابت کیا جاچکا ہو یعنی اسکا مطلب یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ سائنسی ترقی کی وجہ سے ایسے شواہد سامنے آجائیں کہ جن کی وجہ سے موجودہ اجرام فلکی میں سے کسی ایک (یا کئی) کے وجود سے انکار کرنا پڑے ۔ اجرام فلکی کو اجرام سماوی (celestial objects) بھی کہا جاتا ہے۔
 
 
33,238

ترامیم