"زلزلہ زیارت، بلوچستان 2008ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: Cosmetic changes
م Robot: Cosmetic changes
سطر 10:
|casualties = 215<ref name=stand>{{cite web|url=http://www.thestandard.com.hk/breaking_news_detail.asp?id=8775&icid=4&d_str=20081030 |title=Pakistan quake death toll rises to 215 |publisher=AFP via The Standard |date=2008-10-30 |accessdate=2008-10-30}}</ref>
}}
[[29 اکتوبر]]، [[2008ء]] مقامی وقت کے مطابق صبح چار بج کر نو [[دقیقہ|دقیقے]] (04:09) پر [[پاکستان]] کے صوبے [[بلوچستان]] میں انتہائی شدید [[زلزلہ|زلزلے]] سے صوبہء بلوچستان ہل کر رہ گیا۔ زلزلے کی شدت کی پیمائش چھ اعشاریہ چار (4۔6) ریکارڈ کی گئی۔ امریکی ارضیاتی ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی [[کوئٹہ]] سے 60 کلومیٹر اور [[افغانستان]] کے جنوب مشرقی شہر [[قندھار]] سے 185 کلومیٹر دور تھا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، اس زلزلے میں ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 170 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوئے، (محمد زمان معاون برائے چیف سیکریٹری بلوچستان ناصر کھوسہ)۔<ref>[http://www.bloomberg.com/apps/news?pid=20601087&sid=aJUWhKXHlLTI&refer=پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے قریب زلزلے سے 150 افراد جابحق]</ref><ref name=AFP>{{cite news|url=http://afp.google.com/article/ALeqM5g79N0rnXyGRCP60kkgZOyrxmYmWw|title=پاکستان میں زلزلے سے کم از کم 100 افراد جاں بحق:پولیس|publisher=[[Agence France-Presse|AFP]]|date=2008-10-29|date=2008-10-29}}</ref><ref name=BBC>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/7696639.stm|title=زلزلے کے بعد مرنے والوں کی تعداد|publisher=بی بی سی|date=2008-10-29|accessdate=2008-10-20}}</ref> اس کے علاوہ پندرہ ہزار (15،000) افراد بے گھر ہوگئے(دلاور خان کاکڑ ناظم اور منتظم{{زیر}} اعلیٰ [[زیارت]]، بلوچستان)۔<ref>[http://news.sky.com/skynews/Home/World-News/Pakistan-Earthquake-Near-Afghanistan-Border-Number-Of-Dead-Rising/Article/200810415131565?lpos=World_News_Top_Stories_Header_4&lid=ARTICLE_15131565_Pakistan_Earthquake_Near_Afghanistan_Border%2C_Number_Of_Dead_Rising اسکائی نیوز ڈاٹ کام، پاکستان:زلزلے سے 160 سے زائد افراد جاں بحق]</ref><ref>[http://africa.reuters.com/world/news/usnTRE49S261.html پاکستانی زلزلے میں امدادی کارکنوں نے 160 سے زائد لاشیں نکال لیں۔افریقی نیوز ایجنسی]</ref>
[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی]] [[خبر|اخبار]] [[نیو یارک ٹائمز]] کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی موسمیاتی ادارے کے مہتمم قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے 70 کلومیٹر شمال میں،<ref>[http://www.nytimes.com/2008/10/30/world/asia/30quake.html?ref=world نیویارک ٹائمزڈاٹ کام، پاکستانی زلزلے میں کم از کم 150 افراد جاں بحق]</ref> اور [[اسلام آباد]] کے 600 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔<ref>[http://ap.google.com/article/ALeqM5jQ1xhRo256Itkv8iKFTl8uUTXpAwD9441CQG0 پاکستانی زلزلے میں 135 افراد جاں بحق اور 15،000 افراد بے گھر-ap.google.com]</ref>
امریکی محکمہء ارضیات کے مطابق اس سے قبل [[1935ء]] میں ایک تباہ کن زلزلے نے بلوچستان کے [[دارالحکومت]] کوئٹہ کو تہس نہس کردیا تھا، جس کی شدت سات اعشاریہ چھ (6۔7) تھی اور اس میں تیس ہزار (30،000) افراد ہلاک ہوئے تھے۔<ref>[http://www.bloomberg.com/apps/news?pid=20601087&sid=afcxA5ncRRhA&refer= زلزلہ زدہ علاقوں میں پاکستان کی ہنگامی امداد، 20،000 افراد بے گھر home bloomberg.com]</ref><ref>[http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/pakistan/3283320/Pakistan-earthquake-Thousands-displaced-as-death-toll-rises.html پاکستانی زلزلہ: ہزاروں افراد لاپتہ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ telegraph.co.uk/news]</ref>
 
== تفصیلات ==