"دھنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Rainbows}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:WhereRainbowRises.jpg|thumb|left|دھنک]]
[[تصویر:Rainbow formation.png|thumb|250px|]]
'''دھنک''' (Rainbow) فطرت کا ایک مظہر ہے۔ جس میں [[بارش]] کے بعد فضا میں موجود [[پانی]] کے قطرے ایک منشور کیطرح کام کرتے ہیں۔ جب ان میں سے [[سورج]] کی شعائیں گزرتی ہیں اور یہ گزرنے کے بعد سات [[رنگ|رنگوں]] میں بدل جاتی ہیں اور یوں آسمان کے اوپر ایک سترنگی کمان یا دھنک بن جاتی ہے۔ اسے قوس و قزح بھی کہتے ہیں۔
 
دھنک کے یہ سات رنگ سرخ (Red)، مالٹائی (Orange)، پیلا (Yellow)، سبز (Green)، نیلا (Blue)، جامنئی (Indigo) اور گہرا نیلا (Violet) شامل ہیں۔