"ہورسٹ کوہلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 8:
|term_start = 1 جولائی 2004
|term_end = 31 مئی 2010
|predecessor = [[جوہانس را]]
|successor = [[کرسچن وولف]]
|office2 = چیئرمین اور مینیجنگ ڈائیرکٹر [[بین الاقوامی مالیاتی فنڈ]]
|term_start2 = 1 مئی 2000
|term_end2 = 4 مارچ 2004
|predecessor2 = [[مائیکل کیمڈیسس]]
|successor2 = [[روڈریگو راٹو]]
| order3= صدر [[یورپی بینک برائے تعمیر نو اور ترقی]]
| term_start3 = 1998
| term_end3 = 2000
| chancellor3 =
| predecessor3 = [[جیکس ڈی لاروسیئری]]
| successor3 = جین لیمیئر
|birth_date = {{birth date and age|1943|2|22|df=y}}
سطر 26:
|death_place =
|party = کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی
|spouse = [[ایوا کوہلر]]
|profession = ماہر اقتصادیات
|alma_mater = جامعہ ٹوبنجن
سطر 34:
 
'''ہورسٹ کوہلر''' (پیدائش 22 فروری 1943) جرمن سیاست دان ہیں اور ان کا تعلق جرمن ڈیموکریٹک یونیں سے ہے۔ آپ نے 2004 سے 2010 تک جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ آپ کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور کرسچن سماجی اتّحاد کے مشترکہ امیدوار تھے، اس کے علاوہ آپ کو فری ڈیموکریٹک جماعت کی بھی حمایت حاصل تھی۔
 
[[زمرہ:جرمن سیاستدان]]
[[زمرہ:جرمن صدور]]
 
کوہلر کو وفاقی اسمبلی نے 23 مئی 2004 کو پانچ سال کے لیئے جرمنی کا صدر منتخب کیا اور اس کا افتتاح پہلی جولائی 2004 کو ہوا۔ آپ کو 23 مارچ 2009 میں اس عہدہ پر دوبارہ منتخب کیا گیا۔ ایک سال بعد 31 مئی 2010 میں آپ نے استعفٰی دے دیا۔ آپ کے استعفٰی کی وجہ افغانستان سے واپسی پر جرمن فوج بنڈیسوہر کے کردار پر دیئے گئے تبصرہ پر اٹھنے والا تنازعہ بنا۔
 
کوہلر ماہر اقتصادیات ہیں۔ صدر بننے سے پہلے آپ کا سیاست، سول سروسز انتظامی خدمات اور بینکنگ میں امتیازی کیریئر موجود ہے۔ آپ 1998 سے 2000 تک یورپی بینک برائے تعمیر نو اور ترقی کے صدر رہے اور 2000 سے 2004 تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سربراہ رہے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
کوہلر اسکائربیسزو (اس وقت کا ہائنڈسٹائن)، جرمن - مقبوضہ پولینڈ کے جنرل گورنمنٹ علاقہ میں پیدا ہوئے۔ ایڈورڈ کوہلر اور الیزبتھ کے بچوں میں آپ کا ساتواں نمبر تھا۔ آپ کے والدین کو جرمن اور رومینین شہری ہونے کیوجہ سے 1940 میں نازی-سویت آبادیوں کی منتقلی کے دوران بیسّارابیا چھوڑنا پڑا۔ جینرل پلان اوسٹ کے تحت 1942 میں انہیں اسکائربیسزو میں بسایا گیا جو زاموسک پولینڈ کے قریب ہے۔ وہرماکٹ (جرمن فوج 1935-1945) کو پیچھے دھکیلے جانے اور 1944 میں [[بولندا|پولینڈ]] کے ابتدائی حصّوں کے انخلاء کے بعد کوہلر خاندان لیپزگ کوچ کرگیا۔ 1953 میں اس خاندان نے کمیونسٹ حکومت سے بچنے کیلیئے سوویت علاقہ کو مغربی برلن کے راستہ خیرآباد کہا۔ 1957 تک کوہلر خاندان لڈوگسبرگ سکونت اختیار کرنے سے پہلے پناہ گزین کیمپوں میں رہے۔ اسطرح چودہ سال کی عمر تک ہورسٹ کوہلر کی زندگی کا بیشتر حصّہ پناہ گزینوں کیطرح گزرا۔
 
== ذاتی زندگی ==
کوہلر نے ایک استانی ایوا کوہلر سے شادی کی ہوئی ہے۔ ان کے دو بچے ہیں، بیٹی الریک (پیدائش 1972) اور بیٹا جوچن (پیدائش 1977)۔
 
[[زمرہ:جرمن سیاستدان]]
[[زمرہ:جرمن صدور]]
 
[[ar:هورست كولر]]
سطر 107 ⟵ 105:
[[qu:Horst Köhler]]
[[ru:Кёлер, Хорст]]
[[stq:Horst Köhler]]
[[simple:Horst Köhler]]
[[sk:Horst Köhler]]
سطر 112 ⟵ 111:
[[sh:Horst Köhler]]
[[fi:Horst Köhler]]
[[stq:Horst Köhler]]
[[sv:Horst Köhler]]
[[tl:Horst Köhler]]