934,716
ترامیم
Samee (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (جانکاری میں اضافہ) |
م (Robot: Cosmetic changes) |
||
لاہور میں'''ہیرا منڈی''' شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قبحہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ نے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے '''ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ''' یعنی
== تاریخ ==
برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح کے لئے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لاہوری دروازہ اور پھر ٹیکسالی دروازہ پر منتقل کردیا گیا۔
بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
[[زمرہ:لاہور]]
|