"امیر جلال الدین میران شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 2:
امیر جلال الدین میراں شاہ امیر [[امیر تیمور|تیمور]] کی زندگی میں [[آزربائجان]] کا حاکم تھا۔
 
== تاریخ ==
امیر جلال الدین میراں شاہ امیر [[امیر تیمور|تیمور]] کی زندگی میں [[آزربائجان]] کا حاکم تھا۔ مگر یہ علاقہ اپنے بیٹے ابوبکر کے حوالے کر کے خود [[تبریز]] میں مقیم رہا۔ کیانکہ اس کی آب و ہوا اسے بہت موافق تھی۔
 
== تیمور کا سکہ ==
امر [[امیر تیمور|تیمور]] کے مرنے کے بعد ابو بکر نے میران شاہ کے نام کا سکہ جاری کیا۔
 
== موت ==
مرزا تبریز کی ایک شکارگاہ میں شکار کی عرط سے نکلا اور گھوڑے سے گے گر کر مر گیا۔ اس وقت ان کی عمر صرف41ء برس تھی۔
 
== حوالہ جات ==
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔
 
 
[[زمرہ:وسط ایشیا کے مغل حکمران]]