"امیر زادہ عمر شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: Cosmetic changes
سطر 2:
امیر زادہ عمر شیخ [[امیر تیمور]] کے دوسرے بیٹے تھے۔
 
== حکومت ==
امیر زادہ عمر شیخ [[امیر تیمور]] کی طرف سے ایران میں حکمران تھا۔
 
== اہمیت ==
[[امیر تیمور]] نے اپنی فتوحات کے دوران مرزا کو اندجان کا حکمران بنایا تاکہ مغلستان کے دروں کی رکھوالی کر سکے اور مغل حملہ آور نہ ہو سکیں۔ امیر تیمور نے اقرار کیا تھا کہ اگر اس کا یہ بیٹا اس سرحد پہ نہ ہوتا تو وہ اپنی فتوحات میں کبھی کامیاب نہ ہو سکتا۔
 
== موت ==
امیر زادہ عمر شیخ نے 1356ء میں وفات پائ۔ وہ اپنے والد کی زندگی میں ہی کردستان میں قلعہ قرمادون کے پاس تیر لگنے سے مارے گۓ۔
 
== حوالہ جات ==
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔
 
[[زمرہ: تاریخ وسطی ایشیاء]]
[[زمرہ:وسط ایشیا کے مغل حکمران]]
[[زمرہ:تیموری سلطنت]]