"انس الدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 17:
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
دم
دم
دم
philia
رجحان
انس|
خون
hemo
haemo
love
love
philia}}

'''انس الدم''' ایسے مرض (امراض) کو کہتے ہیں کہ جس میں [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] طور پر [[نزف|خون بہنے (bleeding)]] کو قابو یا تضبیط میں رکھنے والے نظام میں [[اضطراب]] یا نقص پایا جاتا ہو۔ اسکو انگریزی میں hemophilia کہا جاتا ہے اور یہ لفظ hemo بمعنی خون یا دم اور philia بمعنی رغبت ، رجحان یا انس سے ملا کر بنایا گیا ایک مرکب لفظ ہے۔ ان الفاظ کی مزید وضاحت سامنے موجود خانۂ معلومات امراض میں دیکھی جاسکتی ہے۔