"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Home computers}})
م (Bot: Fixing redirects)
[[تصویر:Computer-aj_aj_ashton_01.svg|thumb|left|240px|بَر میز شمارِند کی ایک انوکھی تشریح ]]'''ذاتی شمارِندہ''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Personal computer</small>)، ایک ایسا شمارندہ ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارندہ اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو. <br />
آجکل کے ذاتی شمارِندے تین اقسام کے ہیں: '''برمیزی شمارندہ''' <small>(Desktop Computer)</small>، '''[[آغوشیہ]]''' <small>(Laptop)</small> اور لوحی شمارِندہ <small>(Tablet PC)</small>. سب سے عام [[اشتغالی نظام|عملیاتی نظام]] <small>(Operating System)</small> [[مائیکروسافٹ]] وِنڈوز، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں. <br />
ایک ذاتی شمارِندہ [[گھریلو شمارِندہ]] یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر [[مقامی علاقائی جالکار|مقامی جالکار]] <small>(Local Area Network)</small> سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.
{{Commonscat|Home computers}}