"آبیگولہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|300px|left|ایک [[آبیگولہ نلی سے داغا جانے والا ایک آبی گولہ۔]] نسیفہ (torpedo) ک...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:USN MK-46 Mod 5 lightweight torpedo.jpg|thumb|300px|left|ایک [[آبیگولہ نلی]] سے داغا جانے والا ایک آبی گولہ۔]]
نسیفہ (torpedo) کو آسان اردو میں آبی گولہ کہ سکتے ہیں اور اسے ایک لفظی بنانے کی خاطر آبیگولہ کی صورت میں بھی لکھا جاسکتا ہے۔ یہ دراصل ایک طرح کا [[خوددھکیل|خوددھکیل (self propelled)]] دھماکی [[قذیفہ|نیزہ (projectile)]] ہوتا ہے جو کہ روۓ آب یا زیر آب دونوں جگہوں پر حدف کی جانب نیزے کی مانند پھینک کر [[ہتھیار]] کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، یہ اپنے حدف سے ٹکرانے پر یا اسکے قریب پہنچ کر دھماکہ پیدا کرتا ہے۔