"کردستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: diq:Kurdıstan (mıntıqa)←diq:Kurdıstan |
م Robot: Cosmetic changes |
||
سطر 1:
کردستان [[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] کے ایک جغرافیائی و ثقافتی خطے کا نام ہے جس میں کرد نسل کے باشندوں کی اکثریت ہے۔ کردستان شمالی اور شمال مغربی [[بین النہرین]] سے ملحقہ علاقے شامل ہیں۔ کردستان کے علاقے ترکی، شام اور عراق میں تقسیم
== جدید تاریخ ==
18ویں صدی میں کرد باشندوں کا یہ علاقہ [[صفوی سلطنت|صفوی]] [[ایران]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کے درمیان تقسیم ہوگیا۔ مگر کردستان کبھی بھی تاریخ میں ایک علیحدہ ملک کے طور پر نہیں رہا۔ وجہ یہ کہ ماضی میں یہ تمام علاقہ ایک ہی خطے میں شمار ہوتا تھا۔
[[پہلی جنگ عظیم]] سے اب تک کردستان 4 ممالک میں تقسیم ہے جن میں [[عراق]]، [[ترکی]]، [[ایران]] اور [[شام]] اہم ممالک ہیں۔
== جغرافیہ ==
انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا کے مطابق کردستان کا رقبہ 74 ہزار مربع میل (191،660 مربع کلومیٹر) پر پھیلا ہوا ہے اور اس کے اہم ترین شہر [[دیار بکر|دیار باکر]] اور [[وان]] ([[ترکی]])، [[موصل (ضد ابہام)|موصل]]، [[اربیل]] اور [[کرکوک]] ([[عراق]]) اور [[کرمان شاہ]] ([[ایران]]) شامل ہیں <ref>انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا</ref>۔ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کے مطابق کردستان کا رقبہ [[ترکی]] میں 190،000، [[ایران]] میں 125،000، [[عراق]] میں 65،000 اور [[شام]] میں 12،000 مربع کلومیٹر ہے اس طرح کردستان کا کل رقبہ 392،000 مربع کلومیٹر بنتا ہے <ref>انسائیکلوپیڈیا آف اسلام</ref>۔ محتاط اندازے کے مطابق اس علاقے میں 40 ملین کرد باشندے رہائش پذیر ہے۔
سطر 14:
جھیلوں میں [[جھیل وان]] ([[ترکی]]) اور [[جھیل ارمیہ]] ([[ایران]]) عالمی سطح پر معروف ہیں۔
== حوالہ جات ==
<references/>
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:ثقافتی خطے]]
|