"ارمنی قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Armenian Genocide}}
م روبوت:إزالة الصور غير الموجودة Геноцид армян - 1915 год.jpg (الکود)
سطر 6:
 
== ترکی کا مؤقف ==
 
[[تصویر:Геноцид армян - 1915 год.jpg|thumb|220px|1915]]
ترکی کے تاریخ دانوں کے مطابق ان واقعات سے پہلے [[1905ء]] سے لے کر [[1920ء]] تک [[آرمینیا]] میں موجود لاکھوں [[آذری]] مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا اور لاکھوں کو بے دخل کر کے [[آذربائیجان]] اور دیگر علاقوں میں جانے پر مجبور کیا گیا۔ یہ لوگ خود کو آذری ترک کہتے تھے۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھیں [[آرمینیا کے آذریوں کا قتل عام]]) ۔ آرمینیا کے لوگ ایک ریاست کی تشکیل کے لیے آذربائیجان کے علاقوں پر تسلط اور آذربائیجانیوں کے قتل عام کے بعد ترکی کے کچھ علاقوں پر بھی نظر گاڑے ہوئے تھے۔ پہلی جنگ عظیم میں ترکی میں آباد آرمینیائی باشندے کھلم کھلا [[فرانس]]، [[برطانیہ]] اور [[روس]] کے حامی تھے۔ چنانچہ سلطنت عثمانیہ نے اپنا ردِ عمل دکھایا۔ اس کے علاوہ سلطنت عثمانیہ کی جانشیں [[ترکی|ترک جمہوریہ]] (موجودہ ترکی) ان واقعات کو قتل عام نہیں سمجھتا بلکہ اس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ارمنی باشندوں کی تعداد بہت بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے حالانکہ جہاں جنگ عظیم اول کے دوران سلطنت کے دیگر باشندے مارے گئے وہیں ارمنی بھی جنگ کا نشانہ بنے، ان کا باضابطہ قتل عام ہرگز نہیں کیا گیا تھا۔ حالیہ چند سالوں میں ترکی کو ارمنی قتل عام کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا رہا ہے حتٰی کہ چند ذرائع کے مطابق ترکی کی [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] میں شمولیت میں چند رکاوٹوں میں ارمنی قتل عام کو تسلیم نہ کرنا اور [[ترک جمہوریہ شمالی قبرص|شمالی قبرص]] کا معاملہ سرفہرست ہیں۔