"انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Human rights}}
م روبوت:إزالة الصور غير الموجودة Cyrus cilinder.jpg (الکود)
سطر 1:
 
[[تصویر:Cyrus cilinder.jpg|left|200px|thumb|سائرس سلنڈر کی سائرس عظیم ، فارس کی سلطنت کے بانی کا ]]
[[تصویر:EleanorRooseveltHumanRights.png|rightt|thumb|200px|روز ویلٹ [[انسانی حقوق کے آفاقی منشور]] کے ہسپانوی زبان کے نسخے کا مشاہدہ کرتے ہوئے]]
'''انسانی حقوق'''، [[آزادی]] اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام [[انسان]] یکساں طور پر حقدار ہیں۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام = انسانی حقوق| مصنف = | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =ہوگٹن میفلن کمپنی | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2006ء }}</ref> اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت [[زمین|کرہ ارض]] پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں۔ <ref>{{حوالہ کتاب | نام = [[انگلستان|انگلینڈ]] اور [[ویلز]] میں عوامی آزادی اور انسانی حقوق| مصنف =ڈیوڈ فیلڈ مین | صفحہ =5 | صفحات = | باب = | ناشر =آکسفورڈ یونیورسٹی پریس | جلد = | مقام اشاعت =انگلینڈ | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت = }}</ref>