"رنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Colors}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Colour Pencils.jpg|thumb|300px|left|مختلف رنگوں کی پنسلیں]]
'''رنگ''' (Colour/Color) [[انسان|انسانوں]] کی بصری ادراکی خصوصیت ہے۔ جس میں وہ مختلف زمروں یعنی نیلا پیلا سبز میں تمیز کرتے ہیں۔ انسانی آنکھ رنگ کو محسوس کرتی ہے جب اسکی آنکھ کے روشنی کو وصول کرنے والے حصوں پر روشنی کی مختلف [[طولِ موج|طول موج]] کی شعائیں پڑتی ہیں۔
 
رنگ مختلف اشیا کی حالت، شدت، انکا ہلکا پن انکی عمر ساخت کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔
 
ایک مخصوص رنگ ایک مخصوص [[طولِ موج|طول موج]] کو ظاہر کرتا ہے۔ رنگ توانائی کی مختلف [[طولِ موج|طول موج]] کی حامل شعائیں ہیں۔
 
انسانی آنکھ 380 سے لے کر 740 نینو میٹر [[طولِ موج|طول موج]] کے درمیان دیکھ سکتی ہے۔
 
{{Commonscat|Colors}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رنگ»