"آن لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ دیں کا ٹیگ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
روئے خط {{ٹنر}} خطوط پر{{ن}} (جیسے روئے آب = پانی پر) ایک مفہومی لفظ ہے جو کہ {{ٹنر}} خطوط کی سطح پر یا براہ خط {{ن}} کا مفہوم ادا کرتا ہے، اِسے مختصر طور پر '''روئخط''' بھی لکھا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں online کہا جاتا ہے، ایسی کسی بھی چیز کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی بڑے [[شراکہجالکار (ضد ابہام)|شراکی نظام]] یا نیٹ ورک سسٹم (بطور خاص، [[شمارندی جالکار|شمارندی شراکہ]] یعنی computer network) سے متصل ہو۔ بالفاظ دیگر اس شراکے میں موجود [[آلہ|آلات]] ، [[عقدہ (ضدابہام)|عقدے (nodes)]] یا [[شمارِندہ|شمارندے]] ایک خطی حیثیت میں مسلسل تصور کئے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان پر موجود کوئی بھی [[مواد]] یا ڈیٹا (جو منتقل کیا جا رہا ہو) وہ خطوط پر ہونے کا تصور پیدا کرتا ہے اور اسی تصور سے یہ لفظ یعنی {{ٹنر}} برخط {{ن}} یا آن لائن وجود میں آتا ہے۔