"روزنامہ اوصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب)
م (Bot: Fixing redirects)
روزنامہ اوصاف، [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]] سے شائع ہونے والا اردو زبان کا اخبار ہے۔ اخبار کی ابتداء اسلام آباد سے ہوئی اب یہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ [[آزاد کشمیر|آزاد جموں و کشمیر]] اور [[لندن]] سے بھی شائع کیا جاتا ہے۔اخبار کے ایڈیٹر انچیف اور مالک مہتاب خان ہیں۔
==بیرونی روابط==
* [http://www.dailyausaf.com/ روزنامہ اوصاف]