"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

98 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Bot: Fixing redirects
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Light}})
م (Bot: Fixing redirects)
<br />
 
'''روشنی''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''نور''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک [[برقناطیسی اشعاع]] ہے جس کا [[طولِ موج|طول موج]] اِنسانی آنکھ کیلئے قابلِ دید ہے (تقریباً 400-700 [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]]).
 
یہ [[قوت]] ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم [[روشنی]] کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ [[نیوٹن]] کے [[نظریہ جسیمی]] Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل [[موجیں|موج]](waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔
 
روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اسکی [[طولِ موج|طول موج]] یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔
 
 
 
== مزید دیکھیۓ ==
٭[[برقناطیسی اشعاع|Electromagnetic waves]]
{{Commonscat|Light}}